اسلام آباد، 20 اگست : پاکستان کے حکام نے کل بھاری پتھراؤ کے بعد افغانستان سے ملحق اپنی بلوچستان سرحد کے چمن دوستی دروازے کو بند کر دیا۔
right;">
پتھراؤ سے کئی سرکاری عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور اس دوران پاکستان کے قومی پرچم کی بھی توہین کی گئی۔
افغانستان اور پاکستان کی سرحد کا چمن دوستی دروازہ پاکستان کے بلوچستان صوبے میں واقع ہے